Pyaray_Deen_ki_ pyari_batein

السلام علیکم۔فتنوں کے اس دور میں اخلاق باختہ چینلز کی بھرمار ہے۔ایسے میں ہم لائے ہیں آپ کےلئے ایسا چینل جس میں دینِ اسلام کے بتائے ہوئے احکام و آداب پر شارٹ کلپس بھی تحریری شکل میں شئیر کئے جائیں گے اور اقوالِ زرین بھی۔چینل کو سبسکرائب کیجئے اور دوسرے دوست احباب کو بھی انوائٹ کیجئے۔