Deen Vibes by Maryam

بسم اللہ الرحمن الرحیم

🌙 اسلامی بیانات اور قرآن و سنت کی روشنی میں دین کی باتیں

اس چینل پر آپ کو معروف علماء و مشائخ کے اسلامی بیانات، دینی نصیحتیں، قرآن و سنت کی تعلیمات، اصلاحی بیانات اور آخرت کی تیاری سے متعلق مفید ویڈیوز ملیں گی۔

ہمارا مقصد ہے کہ قرآن و سنت کی روشنی میں دین کی باتیں آسان انداز میں آپ تک پہنچائی جائیں اور ہمیں اپنی زندگی کو بہتر بنانے کی ترغیب ملے۔

📖 اسلامی بیانات
🕌 قرآن و سنت کی تعلیمات
🤲 اصلاحی و دینی نصیحتیں
🌙 آخرت، نیک اعمال اور تقویٰ
🎙️ علماء و مشائخ کے مفید بیانات

چینل کو Subscribe کریں اور اسلامی پیغامات دوسروں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

جزاکم اللہ خیراً