farida islamic video

السلام علیکم دوستو 🕋🤲
ایک بار اس بہن کی آئی ڈی پر جا کر پلیز سپورٹ کر دیں، کیونکہ اگر اس بہن کے ساتھ سب بھائیوں کا ساتھ نہیں ہوگا تو یہ آگے کیسے بڑھ پائے گی۔ میں اپنے تمام بھائیوں سے گزارش کر رہی ہوں کہ اس بہن کو بھی سپورٹ کریں، اس بہن کو بھی پلے ▶️ دلوا دیں۔ میرے بھائیوں کے سپورٹ کے بغیر یہ بہن آگے کیسے جا سکتی ہے۔
آپ سب اس بہن کی ویڈیوز بھی دیکھ لیں، اور اس کے لیے دعا کریں کہ آپ کی یہ بہن آگے بڑھ سکے۔