اسلام علیکم!
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گئیں✨️
میرا یہ چینل اسلامک کوئز آپ کو
¤ اسلامک ہسٹری
¤ قرآن اور حدیث
¤ نماز اور عبادت
¤ اسلامی تہوار
کے متعلق معلومات دے گا۔
دیگر معلومات حاصل کرنے کےلئے میرے چینل کو سبسکرائب کریں۔
مجھے آپ کی حوصلہ فزائی ضرورت ہے۔
شکریہ✨️
حدیث شریف: -
"تم میں سے بہتر وہ ہے جو۔ خود سیکھے اور دوسروں کو
سکھائے"


9:41

Fatima's Voice and Imaan Ka Safar💫

Shared 1 month ago

527 views