Hindustani Education

کامیابی کی طرف پہلا قدم یہیں سے اٹھائیں!

★ Urdu Education
★ Specially Urdu Students
★ Update Minorities Education
★ UPSC, BPSC, Amu, Jamia, Bihar Board.
★Class 10th and 12th Urdu.
★ Solved questions for exam.

السلام عليكم

ہندوستانی ایجوکیشن ایک ایسا چینل ہے جو خاص طور پر مسلم طلبا اور طالبات کو موجودہ صورت حال سے اپڈیٹ رکھتا ہے. ملک کے مقابلہ جاتی امتحانات ، اسکالرشپ ، بی اے انرر ، پی جی ، بی پی ایس ای ، اور مختلف یونیورسٹیوں میں داخلہ کے لئے آپ کو تیار کراتا ہے۔ ہندوستانی ایجوکیشن صرف ایک چینل ہی نہیں ہے بلکہ ایک جذبہ ہے اپنی قوم کے ہونہار فرزندوں کے کام آنے کا۔


WhatsApp Channel Link 🔗
whatsapp.com/channel/0029VaBIFz2AYlUQgpI7ni1h

Telegram Link 🔗
t.me/hindustanieducation


WhatsApp Only:-
6202370426


Teacher :
1 : Asif Kamran ( PG Student )