اسلام علیکم، ہمارا فارم ضلع تلہ گنگ میں واقع ہے اور ہمارے پاس مکھی چینی نسل کی بکریاں اور بکرے، ترکی دنبے، اصیل مرغ، فریزین وچھیاں، فتح جنگی دھنی بیل سفید چکور اور سفید تیتر کی بریڈنگ ہوتی ہیں۔
*👍🏻ہم اضافی جانوراپنے فارم پہ فروخت کرتے ہیں، آن لائن سیل اور کارگو کی سہولت موجود نہیں*
رابطہ نمبر: 03019558219
Shared 2 months ago
117 views