No matter how small is the beginning but I think I must start.
Life is like a Roller Coaster. We all go through ups and downs, become happy and sad, cry and enjoy, guilty and proud etc.
Inspired by a column "Let's keep the record" and a book "Show your work", I have decided to share and express
What I think is right.
my life experiences, journey of knowledge, few of my writings (Essays, Poetry, University Performances) written at the age of 14-21, life experiences, talks on movies, books, my opinion, songs I love and many more. I named the channel 'Lets keep the record'.
I request you to please subscribe to my channel, comment, suggest, share and engage if you need or want so.
Started with slideshows of some of memorable life experiences. Will upload daily hopefully.
Thankyou
Instagram: www.instagram.com/
Twitter: twitter.com/Munawar35745221
Linked-In: www.linkedin.com/in/munawar-ali-18a10857/
Facebook: www.facebook.com/mansoor123456789
The Reluctant Rebel ہچکچاتا باغی
My upcoming Video is about Feminism, Status of Sindhi Society and Women rights. History, Current status.
Its an important talk with Dr. Qasim Sodhar author of book on Feminism and Sindhyani Tehreek.
انٹرویو اور بات چیت سندھی میں ہے ۔ اگر دوست حضرات چاہیں تو اسے میں اردو میں کرلوں گا ڈاکٹر صاحب سے درخواست کرکے ۔ فی الحال یہ سندھی سماج اور سندھی سمجھنے والوں کے لئے بہت معلوماتی اور فکر انگیز ثابت ہوگا اگر وہ ان مسائل اور موضوعات میں دلچسپی رکھتے ہیں اور عورتوں کے مقام ، حیثیت اور حقوق کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر پیش کرنا یا کچھ کرنا چاہتے ہیں ۔
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
The Reluctant Rebel ہچکچاتا باغی
ویسے تو میرے سبسکرائبرس بھی بہت کم ہیں اور ویوز تودو چار۔ فیسبک پہ شاید کچھ لوگ زیادہ ہیں۔ اچھا مجھے ایک مشورہ چاہیے۔ میں لائیو اسٹریم کروں یا نہیں؟ یا کوئی 200 تک سبسکرائبرس ہوجاوئیں تب کروں یا اگر کوئی دوست چاہتے ہیں کہ میں لائیو آکر اپنے بارے میں بتاوں، اپنے خیالات رائے یا جو بھی مینے کہا ہے اس میں کوئی غلطی ہے تو وہ کوئی پوائنٹ آوٹ کرنا چاہتا ہے تو اسکے لئے جتنے زیادہ ووٹ ملینگے میں اس حساب سے کرونگا لاویو آنا یا نہیں کیونکہ کوئی ہوگا نہیں تو اکیلا آنے یا بتیانے کا کوئی فائدہ ںہیں لگتا۔ توپلیز ووٹ کریں۔ شکریہ۔
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
The Reluctant Rebel ہچکچاتا باغی
📣 اہم اعلان:
فیمنزم کی تاریخ، سیاست اور جدوجہد — ایک نیا زاویہ، ایک نیا انٹرویو!
...Coming Soon
دوستو، کیا حال ہیں؟
کافی دن ہو گئے یوٹیوب پر کوئی ویڈیو اپلوڈ کیے یا کوئی انٹرویو کیے ہوئے۔ کچھ مصروفیات چل رہی تھیں۔ جاوید عنایت صاحب بھی تیار تھے، لیکن میں ہی کچھ مصروف تھا۔
اچھا، فیمنزم کے حوالے سے میں نے احسان بودلا صاحب کی کتاب پر ان سے ایک انٹرویو کیا تھا۔ اب ایک اور بہت ہی قابل اوربہترین لیکھک شخصیت ہیں — ڈاکٹر قاسم سوڈھر صاحب — جنہوں نے دو کتابیں لکھی ہیں، جن میں سے ایک فیمنزم کے موضوع پر ہے، اور وہ سندھی زبان میں ہے۔ میں ان سے سندھی میں ہی انٹرویو کروں گا۔ جو دوست اردو میں چاہتے ہیں اس موضوع میں دلچسپی رکھتے ہیں، ان کے لیے میں یہ انٹرویو اردو میں بھی کر سکتا ہوں، اگر آپ کمنٹ میں لکھ دیں تو ۔ اور اس موضوع پہ آپکے کوئی سوالات ہیں تو وہ بھی۔
اگرچہ میرے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز یا ویورز زیادہ نہیں ہیں، مگر جو بھی ہیں، براہِ کرم اپنی رائے ضرور دیں. شکریہ۔ ❤️
یہ پروگرام میں ڈاکٹر قاسم سوڈھر صاحب کے ساتھ ان کی کتاب "فیمنزم اور سندھیانی تحریک" پر کرنے جا رہا ہوں۔ یہ کتاب حسان بودلا صاحب کی کتاب سے کافی مختلف ہے — اس میں تاریخی پہلو زیادہ نمایاں ہیں۔
انہوں نے فیمنزم کی تاریخ کو بڑی باریکی سے دیکھا ہے، خاص طور پر بائیں بازو (لیفٹ) کے تناظر میں اور سندھیانی تحریک کے حوالے سے۔
کتاب کے آخری ابواب میں خواتین کی جدوجہد اور تحریک کی تفصیلات پر خاص توجہ دی گئی ہے۔ انشااللہ کبھی ہوسکا تو ان دونوں حضرات سے ایکساتھ گفتگو بھی کرینگے۔
(📅 میں اپنے یوٹیوب چینل کا باقاعدہ آغاز 2026 میں کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں، لیکن فی الحال پوری کوشش کروں گا کہ ہر ویک اینڈ پر کوئی نہ کوئی انٹرویو یا اپنی رائے پر مبنی ویڈیو ضرور اپلوڈ کروں۔)
شکریہ ❤️
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies