آؤ، بیٹھو، بات کریں۔۔۔
Come, Sit, Lets Talk !
فکرِ معاش اور ذمہ داریوں کے ایک بھنور میں ہم اتنا پھنس چکے ہیں کہ ہمیں اپنے ارد گرد کی خوبصورتی اور قدرتی نظاروں اور کرشموں میں کوئی دلچسپی نہیں رہی۔ میں صرف کسی سیر وتفریح کی بات نہیں کر رہا بلکہ روز ہمارے سامنے ہونے والے مناظر کی بات کر رہا ہوں۔ کب ہم نے اپنے آس پاس کی کسی بھی قسم کی تبدیلی کو محسوس کیا یا غور کیا کہ کیا ہمارے آس پاس کچھ بدل تو نہیں گیا۔
ایک شخص اپنی چند دنوں میں بینائی سے محروم ہو جانے والی بیٹی کو باغ میں لے گیا اور کہنے لگا کہ پیاری بیٹی ان رنگوں پہ غور کرو اور ان کی خوشبو کے لحاظ سے ان کے رنگ ذہن نشین کر لو۔
ہم یا تو بینائی سے محروم ہو چکے ہیں یا بے حس۔ لیکن یہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔اور اس میں ملنے والے سبھی کردار تحسین کے لائق ہیں۔
آئیے ! زندگی کے ان کرداروں اور اس کی رونمائی پہ غور کریں۔ اداس سین پہ رو دیں اور ہنسی مزاق کے سین پہ تالی بجا دیں۔ آؤ، بیٹھو بات کریں۔
Shared 8 months ago
100 views
Shared 9 months ago
71 views
Shared 9 months ago
87 views
Shared 9 months ago
125 views
Shared 9 months ago
150 views
Shared 9 months ago
264 views
Shared 9 months ago
46 views
Shared 1 year ago
74 views
Shared 1 year ago
79 views
Shared 1 year ago
213 views
Shared 2 years ago
69 views
Shared 2 years ago
59 views
Shared 2 years ago
152 views
Shared 15 years ago
163 views
Shared 15 years ago
141 views