Usmania Dar-ul-Hikmat

حکیم مولانا عثمان غنی حکومت پنجاب سے سرٹیفائیڈ معالج و طبیب ہیں _ وہ صحت اور اس سے منسلک معاملات اور مسائل پر گہری نظر اور مہارت رکھتے ہیں _ انہوں نے عوام الناس کو معاشرے میں تیزی سے پھیلتی ہوئی بیماریوں اور مختلف امراض سے اپنی حفاظت کرنے اور مختلف بیماریوں کا علاج تجویز کرنے ک لئے اس چینل کا آغاز کیا ہے _ حکیم صاحب مختلف موضوعات پر اپنے نقطہ نظرکا اظہار کرینگے _ آپ سب اس کوشش میں ہمارا ساتھ دیں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں تاکہ ہم معاشرے میں تیزی سے سرایت کرتی پیچیدہ بیماریوں کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کر سکیں اور ان کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر سکیں
صحت سے متعلق کسی بھی سوال ک بارے میں جاننے اور آن لائن اپائنٹمنٹس کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں _ شکریہ
0300-4818674