اسلام علیکم!
امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے میرا اس چینل کو بنانے کا مقصد آن لائن فیلڈ کو سمجھانا سکھانا اور آن لائن ارننگ کیسے کی جاتی ہے کس طرح ہم آن لائن فیلڈ میں کامیاب ہو سکتے ہمیں آن لائن بزنس کیسے کرنا چاہیے ہم یوٹیوب پر کیسے کامیاب ہو سکتے ہیں ہم فیس بک پر کیسے کام کر سکتے ہیں ہم مارکیٹنگ کیسے کرسکتے ہیں انشاءاللہ یہ تمام چیزیں آپ کو اس یوٹیوب چینل پر ملیں چینل کو سبسکرائب کریں
جزاک اللہ
Rana Farooq