السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
📢 میرا نام محمد حنظلہ ہے، میرا تعلق کراچی پاکستان سے ہے۔
📌 الحمدللہ! اللہ نے اپنے فضل و کرم سے علم و عمل اکیڈمی کا آغاز کروایا، جس کا مقصد
1) دین کی بقا
2) دین کی خدمت
3) دین کی اشاعت
4) اور دین کی حفاظت ہے
* اسی مشن کو سامنے رکھتے ہوئے ہمارا ارادہ ہے، کہ ہم جگہ جگہ "دینی مکتب" قائم کریں، تاکہ زیادہ سے زیادہ "دینی تعلیم" کو بھی فروغ ملے۔
📌 اس کے ساتھ ساتھ الحمدللہ ہماری اکیڈمی میں "آن لائن تعلیم" بھی دی جاتی ہے۔
نیز اکیڈمی میں ہر عمر کے خواتین و حضرات کے لیے الگ الگ نصاب مرتّب کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے اندرونی و بیرونی ممالک والے مستفید ہو رہے ہیں۔
📌 اس کے علاوہ الحمدللہ اکیڈمی نے یوٹیوب پر (علم و عمل اکیڈمی) کے نام سے ایک چینل بھی متعارف کروایا ہے، تاکہ اللہ رسول ﷺ کی بات آسانی کے ساتھ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائی جا سکے۔
اللہ تعالی اپنے فضل و کرم سے ہماری محنتوں کو قبول فرمائے، اور سارے عالَم کی ہدایت کا ذریعہ بنائے۔ (آمین)
✒ والسلام فقط: محترم جناب حافظ محمد حنظلہ صاحب حفظہ اللہ
(مہتمم علم و عمل قرآن اکیڈمی)۔
👇 WhatsApp 👇
+923022556063
Shared 3 years ago
71 views
Shared 3 years ago
51 views
Shared 3 years ago
116 views
Shared 3 years ago
107 views
Shared 3 years ago
92 views
Shared 3 years ago
83 views
Shared 3 years ago
100 views
Shared 3 years ago
224 views
Shared 3 years ago
165 views
Shared 4 years ago
199 views
Shared 4 years ago
177 views
Shared 4 years ago
251 views
Shared 4 years ago
435 views