اس چینل پر آپ کو ہر شاعر کے اشعار سننے کو ملیں گی اور اس کے ساتھ آپ اپنے پسند کے شعر کمنٹ میں لکھ کر بتا سکتے ہیں ،اور مجھے سپوٹ کریں تاکہ آنے والی ویڈیوز میں آپ کو آپ کے پسندیدہ شعر سنائیں جائیں

'' مرشد چھوڑیئے ہم کو ہزاروں روگ ہیں
''مرشد جایئے ہم پاگل لوگ ہیں ''