Classic Poetry World

اس چینل پر آپکو ہر قسم کی اردو شاعری ملے گی۔
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ، فیض احمد فیض ، عمیر نجمی ، تہذیب حافی ، جون ایلیاء، علی زریون ، مرزا غالب ، محسن نقوی ، میر تقی میر ، پیر سید نصیر الدین ، آفتاب لکھنوی، آغا اکبر آبادی اور نئے شعراء کی شاعری حاصل کرنے کے لیے ہمارے چینل کا وزٹ ضرور کریں۔ شکریہ