جیسے جیسے زمانہ ترقی کرتا جارہا ہے ویسے ویسے نئی نئی ٹیکنالوجیز انسان کی زندگی میں آسانیاں لے کر آرہی ہیں۔ اس کا نتیجہ تو یہ نکلنا چاہئے تھا کہ ہمارے پاس پہلے کی نسبت وقت کی زیادتی ہوتی لیکن اسکے برعکس ہر شخص قلت وقت کا شکار نظر آتا ہے۔ اس کی ایک بڑی وجہ سوشل میڈیا ہے جس میں فیس بک، واٹس ایپ یوٹیوب وغیرہ جیسی چیزوں پر لوگوں کا اکثر وقت گزرنے لگا ہے۔ اس کے جہاں اور بہت سے نقصانات سامنے آئے ہیں وہیں ایک نقصان یہ ہوا ہے کہ اب لوگ کتاب سے دور ہوگئے ہیں۔ اپنے اردگرد نظر ڈالیں تو اب بہت کم لوگ کتابوں سے محبت کرنے والے ملیں گے۔ ہم نے اس یو ٹیوب چینل کے ذریعے اسی خلا کو پُر کرنے کی اپنی سی ایک کوشش کی ہے۔ اور اس کے لئے میڈیم بھی وہی منتخب کیا ہے جس کی وجہ سے یہ خلا پیدا ہوا ہے یعنی سوشل میڈیا۔ اس پلیٹ فارم سے ہم ان شاءاللہ چند منٹ کی مختصر ویڈیوز مختلف کتابوں کے تعارف پر بنائیں گے جس میں کسی ایک کتاب کا تعارف مصنف کے تعارف کے ساتھ کرایا جائے گا۔ ایک طرف کتاب کا خلاصہ عام فہم انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی تو دوسری طرف اس پر مختلف پڑھنے والوں کے تبصرے شامل کئے جائیں گے جو آپ کو کتاب پڑھن
Shared 11 months ago
19 views
Shared 11 months ago
7 views
Shared 11 months ago
8 views
Shared 1 year ago
4 views
Shared 1 year ago
7 views
Shared 1 year ago
7 views
Shared 1 year ago
10 views
Shared 1 year ago
5 views
Shared 1 year ago
12 views
Shared 1 year ago
12 views
Shared 1 year ago
4 views
Shared 1 year ago
3 views
Shared 1 year ago
9 views
Shared 1 year ago
2 views
Shared 1 year ago
3 views
Shared 1 year ago
7 views
Shared 1 year ago
9 views
Shared 1 year ago
21 views
Shared 1 year ago
15 views