Hafiz Noorul Ameen Official

Dars Quran Sawal Jawab Season Vedios
جامع مسجد، گڑ بازار ( مالیگاؤں مہاراشٹر، انڈیا ) کے درس قرآن کے بعد ہونے والے سوال جواب سیشن کی ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہے تاکہ امت محمدیہ تک اس فتنوں کے زمانے میں صحیح دین و اسلام کی باتیں قرآن و حدیث، شریعت کی روشنی میں آسان طریقے سے بتائی جاتی ہے تاکہ لوگوں تک دین و اسلام کی باتیں پہنچ سکے۔الحمدللہ، رکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند، صدر آل مہاراشٹر رابطۂ مدارس اسلامیہ و صدر جمعیت علماء مدنی روڈ مالیگاؤں مہاراشٹر، حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ عوام کے سوالوں کے جواب بہت ہی آسان طریقے سے بتاتے ہیں۔ اس لیے سوال جواب کی لنکیں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اپنے دوستوں اور دوسرے گروپوں میں