Dars Quran Sawal Jawab Season Vedios
جامع مسجد، گڑ بازار ( مالیگاؤں مہاراشٹر، انڈیا ) کے درس قرآن کے بعد ہونے والے سوال جواب سیشن کی ویڈیوز اپلوڈ کی جاتی ہے تاکہ امت محمدیہ تک اس فتنوں کے زمانے میں صحیح دین و اسلام کی باتیں قرآن و حدیث، شریعت کی روشنی میں آسان طریقے سے بتائی جاتی ہے تاکہ لوگوں تک دین و اسلام کی باتیں پہنچ سکے۔الحمدللہ، رکن شوریٰ دارالعلوم دیوبند، صدر آل مہاراشٹر رابطۂ مدارس اسلامیہ و صدر جمعیت علماء مدنی روڈ مالیگاؤں مہاراشٹر، حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ عوام کے سوالوں کے جواب بہت ہی آسان طریقے سے بتاتے ہیں۔ اس لیے سوال جواب کی لنکیں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اپنے دوستوں اور دوسرے گروپوں میں
Hafiz Noorul Ameen Official
ماشاءاللہ اسدالدین اویسی صاحب آج 8 جنوری 2026 کو عائشہ نگر مالیگاؤں کے جلسے میں حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے خوشگوار ماحول میں بات کرتے ہوئے
3 days ago (edited) | [YT] | 484
View 3 replies
Hafiz Noorul Ameen Official
ماشاءاللہ ، حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور اسدالدین اویسی صاحب
3 days ago | [YT] | 573
View 3 replies
Hafiz Noorul Ameen Official
گوشت مانگنا اور منہ دیکھ کر کھلانا ؟؟؟
6 days ago | [YT] | 104
View 1 reply
Hafiz Noorul Ameen Official
صلی اللہ علیہ وسلم
1 week ago | [YT] | 224
View 0 replies
Hafiz Noorul Ameen Official
ماشاءاللہ ، حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ ( امیر الہند ، صدر جمعیت علماء ہند )
1 week ago | [YT] | 1,035
View 3 replies
Hafiz Noorul Ameen Official
ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آگیا 22 دسمبر 2025 کو ایک رجب المرجب ، دعا پڑھ لیجیۓ ماہ رجب المرجب کی
3 weeks ago | [YT] | 420
View 2 replies
Hafiz Noorul Ameen Official
حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ اپنے پیر صاحب ، خلیفہ و مجاز محبوب العلماء و الصلحاء حضرت مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی مجددی صاحب رحمت اللہ علیہ کے وصال پر تعزیتی بیان دیتے ہوئے 😭💔🤲
3 weeks ago | [YT] | 667
View 6 replies
Hafiz Noorul Ameen Official
نہایت رنج و الم اور قلبی صدمے کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت مولانا پیر ذوالفقار صاحب نقشبندی رحمہ اللہ ابھی ابھی اپنے ربِ حقیقی کے حضور حاضر ہو گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات کو بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء کرے، اور پسماندگانِ اہلِ خانہ، متعلقین، محبین اور تلامذہ کو صبرِ جمیل اور اجرِ عظیم نصیب فرمائے۔ آمین
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آمین یا ربّ العالمین۔
4 weeks ago | [YT] | 763
View 42 replies
Hafiz Noorul Ameen Official
بیشک
1 month ago | [YT] | 138
View 2 replies
Hafiz Noorul Ameen Official
الحمدللہ ماشاءاللہ آل مہاراشٹر مسابقہ تفسیر قرآن کریم و حفظ حدیث شریف کے پروگرام کی جھلکیاں حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ مقرر خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے
1 month ago | [YT] | 422
View 6 replies
Load more