Pakistan cattle market . 1M Views

"ہم اعلیٰ نسل کے ساہیوال، برہمن، گلابی، اور چولستانی جانوروں کی خرید و فروخت کی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ہمارا مقصد صحت مند، صاف ستھرے اور معیاری جانور مناسب قیمت پر فراہم کرنا ہے۔ ڈیلی جانوروں کی اپڈیٹس، ویڈیوز اور ریٹس کے لیے ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔"