میرا نام عبداللہ ہے اور چشتیان سے ہون
بس یہی میرا تعارف ہے 💞

آج تک میںاے زندگی بہت غور کیا ہے میں نے تجھ پر
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں

ہر جگہ ہارتھا ہی آیا ہوں۔ جہان ایک بجہ بھی جیت جیت جاتا ہے میں وہاں بھی ہار جاتا ہوں
میری قسمت ایسی ہے جو کھبی بھی میرا ساتھ نہیں دیتی۔ لیکن مجھے امید ہے ایک ہے ایک دن میری قسمت ایسا ساتھ دے گی کہ میں دنیا جیت جاؤں گا۔یہ زمانہ مجھے صدیوں تک یاد رکھے گا۔انشا۶اللہَّ وہ دن ضرور آۓ گا جب مجھے بھی دنیا جانے گی۔ ایک دن میں اس وقت کو روک کے دیکھاٶں گا۔

میری ہار دیکھ کے خوش نہ ہو اے لوگوںے۔ہارا ہوں مرا نہیں اتحاس میں ہی بناٶں گا۔

اپنے وحشت زدہ کمرے میں!!🖤

ایک لاوارس پڑی زندہ لاش ہوں میں🔥🥀🖤