اسلام علیکم۔ مقصد خاص دعوت الی اللہ ہے۔
حضرات اس چینل پر ۔ اسلامیک ریسرچ پیش کیاجاتاہے اور اسلام پر اعتراضات کا بھی مدلل جواب دیا جاتا ہے تاکہ تمام انسانوں کو مسلم ہو یا غیر مسلم سب کو معلوم ہو کہ اسلام کیا ہے
اور احکام اسلام کے جسمانی اور دنیاوی فوائد بھی بیان کیا جاتا ہے

اور مزید حمدونعت اور بیانات وغیرہ کی بھی ویڈیو اپلوڈ کیا جاتا ہے

آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں لائک کریں اور شئیر کریں


4:16

Shared 4 years ago

10 views