HM police information

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں ہوں حسنین گل
اور آپ دیکھ رہے ہیں ایچ ایم پولیس انفارمیشن چینل بنانے کا مقصد آپ تمام دوستوں کو سندھ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے آگاہی دینا ہے انشاء اللہ پوری کوشش کروں گا کہ آپ کو Authentic نیوز پر وائٹ کر سکو اور آپ کی اچھے طریقے سے رہنمائی کر سکو شکریہ