Marifatul Quran 786

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز ناظرین ہمارے بہت سارے بھائی بہن اور بچے ہیں جو قرآن پاک پڑھنا چاہتے ہیں لیکن انہیں قرآن پاک پڑھنا نہیں آتا اور ان کے پاس اتنا ٹائم نہیں ہے کہ وہ کسی مدرسے یا مسجد میں جاکر ٹیوشن کرلیں قرآن پاک سیکھنے کے لئے یا پھر کوئی انہیں سکھانے والا نہیں ملتا انہیں تمام بھائیوں بہنوں اور بچوں کے لئے اس چینل کے ذریعے سے مکمل قرآن پاک پڑھنے کا طریقہ سکھایا جاۓ گا انشاء اللّه اس کے علاوہ دعائیں اور قرآن پاک کی تلاوت بھی اپلوڈ کی جائیں گی


3:55

Shared 3 years ago

685 views