Knowledge Zone 360

Hi, Welcome to our Channel "KNOWLEDGE ZONE 360"

Events have a profound effect on human life. Reading and listening to events gives a person courage and creates a spirit of good deeds.
One of the purposes of creating this channel is to spend at least 30% of the revenue of this channel in the way of Allah which will later go up to 50%.

اسلام علیکم
آپ کو ہمارے اس چینل پر خوش آمدید
اس چینل کو بنانے کا ایک مقصد ہے جو کہ اس چینل کی آمدنی کا کم از کم ٪30 اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا ارادہ ہے جو کہ بعد میں ان شاءاللہ ٪50 تک جائے گا۔
واقعات کا انسانی زندگی پر گہرا ا ثر ہوتا ہے۔واقعات پڑھنے اور سننے سے انسان کو ہمت ملتی ہے اور نیک اعمال کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔

مزید اچھی اچھی اسلامک، موٹیویشنل، سبق آموز، دینی اور تاریخی واقعات اور کہانیوں کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں-ہماری ویڈیو کے متعلق اپنی رائے ویڈیو کے نیچے کمنٹ میں لکھیں تا کہ ہم مزید اچھی سے اچھی ویڈیو بنا سکیں- جراک اللہ

Thanks for your Support

Please SUBSCRIBE Our Channel and Press the Bell icon for future videos.
جراک اللہ