Apna Kashmir Vlog

***APNA KASHMIR VLOG***

_______چلو کشمیر چلتے ہیں_______
جہاں پر برف گرتی ہے ۔ جہاں پتھر کے نیچے پھول کھلتے ہیں ۔ جہاں چشمے ابلتے ہیں ۔ جہاں بارش برستی ہے ۔ برستی بارشوں میں بھی جہاں کو ہسار جلتے ہیں.
_______چلو کشمیر چلتے ہیں_______

دوستو ! آپ کو *Apna Kashmir Vlog* میں خوش آمدید. اس چینل کی بنیاد کشمیر کے فلک بوس پہاڑوں ، سرسبز جنگلوں ، مخملیں گھاس کے خطوں ، بل کھاتے دریاؤں ، پرشکوہ پہاڑوں کے درمیان مستور وادیوں ، عظیم الشان ثقافتی ورثے ، عجیب و غریب رسوم و رواج ، چمکیلے پانیوں سے مزین جھیلوں کی دلکشی کو دنیا کے سامنے آشکار کرنے کیلئے ڈالی گئی ہے ۔
خوبصورت مقامات کی سیروتفریح کی وڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے چینل کو سکرائب کریں۔

Subscribe to our channel to watch videos of beautiful places of Azad Jammu Kashmir.
Thanks for visiting and Lot of Love for my all SUBSCRIBES...

For Contact Click on Link: 👇👇