𝙃𝙖𝙞𝙙𝙧𝙮 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙘𝙖𝙡 𝙞𝙣𝙛𝙤𝙧𝙢𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣

السلام علیکم!
خوش آمدید آپ کے اپنے یوٹیوب چینل Haideri Medical Information پر۔ اس چینل پر ہم آپ کو مختلف دواؤں کے بارے میں آسان اور سادہ الفاظ میں معلومات فراہم کرتے ہیں۔

🔹 دوائیوں کے نام اور ان کے کیمیائی فارمولا
🔹 دوائیوں کے عام استعمالات (Uses)
🔹 دوائیوں کے فائدے اور احتیاطی تدابیر
🔹 ممکنہ نقصانات اور سائیڈ ایفیکٹس

ہمارا مقصد صرف آپ تک معلومات پہنچانا ہے تاکہ آپ کو دوائیوں کے بارے میں بنیادی آگاہی حاصل ہو سکے۔
براہ کرم یاد رکھیں کہ یہ معلومات صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہیں، کسی بھی دوا کو استعمال کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے لازمی مشورہ کریں۔

اگر آپ دواؤں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو ہمارا چینل سبسکرائب کریں اور ویڈیوز کو شیئر کریں۔❣️