بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

ہمارا یہ چینل اسلامی تعلیمات، قرآن، حدیث، دعائیں اور اسلامی معلومات کو عام کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ اسلام سے متعلق مفید اور دلچسپ باتیں سیکھ سکتے ہیں۔ ہمارا مقصد لوگوں تک صحیح اسلامی علم پہنچانا اور دین کی روشنی کو عام کرنا ہے۔

ہمارے چینل پر کیا دیکھنے کو ملے گا؟

قرآن کی تلاوت اور تفسیر

احادیث اور اسلامی تعلیمات

مسنون دعائیں اور وظائف

اسلامی تاریخ اور سبق آموز واقعات


اگر آپ اسلامی علم سے جُڑنا چاہتے ہیں تو ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن دبائیں تاکہ آپ کو ہر نئی ویڈیو کا نوٹیفکیشن ملے۔

جزاک اللہ خیراً



0:07

Shared 5 months ago

1 view