ایک ہمارا پیارا اللہ ہے جو ہمارے گناہ دیکھ کے بھی ہمیں معاف کر دیتا ہے ورنہ یہ انسان تو جان لے کے بھی راضی نہیں ہوتے.🥰
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
اپ زمین سے لے کے ایک عثمان تک گناہ کر لو میرے اللہ کے اگے جا کے ایک بار رول ہو میرا پیارا اللہ اپ لوگوں کو معاف کر دے گا.🥰
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
یقین صرف ہمارے پیارے اللہ پہ ہونا چاہیے یہ انسانوں پہ یقین کرو گے تو یہ تو اپ سے کچھ دے کے بھی واپس لے لیں گے.🥰
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
لوگوں کے لیے رونا چھوڑ دو میرے اللہ کے اگے جا کے ایک بار رو لو میرا اللہ اپ کی جھولیاں دولت سے بھر دے گا اپ کو خوشیوں سے نوازے گا.🥰
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
لوگوں پہ یقین کرنا چھوڑ دو میرے اللہ پہ یقین کرو اپ کی جھولیاں بھر دے گا دولت سے ایک بار ازما کے دیکھو میرے پیارے بھائی.🥰
•••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••••
Shared 8 months ago
6 views
Shared 9 months ago
19 views