online pheri wala

Online Pheri Wala – Pheri Lagane Ki Awaaz Recording Channel

السلام علیکم!

یہ چینل خاص طور پر پھیری والوں کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں آپ کو سبزی، فروٹ اور مختلف اشیاء بیچنے کی صاف اور واضح آواز ریکارڈنگ ملے گی جو آپ اپنی پھیری میں استعمال کر سکتے ہیں۔

ہماری آوازیں:
✔ سبزی بیچنے کی آواز
✔ فروٹ بیچنے کی آواز
✔ کینو، آم، سیب، آلو، پیاز کی پکار
✔ صاف اور ہائی کوالٹی ریکارڈنگ
✔ فری استعمال کے لیے دستیاب

اگر آپ پھیری لگاتے ہیں اور اچھی، واضح اور پروفیشنل آواز چاہتے ہیں تو ہمارا چینل سبسکرائب کریں۔

📞 رابطہ کے لیے: 03039062165

روزانہ نئی آواز ریکارڈنگ اپلوڈ کی جاتی ہے۔

چینل کو سبسکرائب کریں اور سپورٹ کریں ❤️