Syed Hassan Najfi

السلام علیکم و رحمۃ اللہ

ہمارے اس چینل کا مقصد علوم محمد و آل محمد علیہم السلام کی ترویج اور تعلیماتِ اہلبیت علیہم السلام کا احیاء ہے یعنی کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کہ جو مقصد کربلا ہے!

ہمارے اس مشن میں ہمارے معاون و مددگار بنیں اور تعلیماتِ اہلبیت علیہم السلام کی نشر و اشاعت میں اپنا کردار ادا کر کے اپنا شرعی فریضہ سر انجام دیں۔

اس چینل کے مواد کو مختلف گروپوں، فیس بک، ٹک ٹاک، انسٹاگرام پر شئیر کریں۔ ان تعلیمات کو سمجھ کر ان پر عمل کریں اور زاد آخرت تیار کریں۔

خدا ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین