Islamic Video Ai

اسلام علیکم!
یہ چینل اسلام کی خوبصورت تعلیمات کو عام کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔

📖 یہاں آپ کو ملے گا:
• قرآن پاک کی آیات اور ترجمہ
• احادیث مبارکہ
• اسلامی بیانات (Bayans)
• ایمان کو مضبوط کرنے والی باتیں

🕌 ہمارا مقصد:
دین کی صحیح معلومات ہر انسان تک پہنچانا اور دلوں میں اللہ کی محبت پیدا کرنا۔

🤲 ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور نیکی پھیلانے میں ہمارا ساتھ دیں۔

جزاک اللہ خیر ❤️