نجف اشرف میں مقیم صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام مولانا عبد الرسول اور مولانا عبد المالک ملاقات کے لئے تشریف لائے۔ انہوں نے مولانا کمیل مہدوی کی خدمت میں سندھی زبان میں قرآن مجید اور نہج البلاغہ کا ترجمہ بھی پیش کیا۔
حوزہ علمیہ نجف اشرف کے انسٹیٹیوٹ "معھد القرآن الکریم و الاحادیث الشریفہ" کی دعوت پر اساتذہ کرام اور علماء سے ملاقات متشکر ہوں کہ علمائے نجف اشرف نے بے پناہ عزت و اکرام سے نوازا۔ اساتذہ و طلباء سے علمی و تبلیغی امور پر گفتگو رہی۔
Maulana Kumail Mehdavi
حسینی سفارتخانہ ملیر کراچی میں مجلسِ برسی سے مولانا کمیل مہدوی کا خطاب
اللّٰہ تعالٰی مرحومین کو شفاعت اہلبیت علیہم السلام سے بہرہ مند فرمائے۔
5 hours ago | [YT] | 155
View 1 reply
Maulana Kumail Mehdavi
مولانا کمیل مہدوی کی رہنمائی میں زیارت کا اگلا گروپ
عید الفطر کربلا میں انشاء اللہ
تفصیلات پوسٹر میں ملاحظہ فرمائیے۔
1 day ago | [YT] | 270
View 4 replies
Maulana Kumail Mehdavi
نجف اشرف میں مقیم صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام مولانا عبد الرسول اور مولانا عبد المالک ملاقات کے لئے تشریف لائے۔
انہوں نے مولانا کمیل مہدوی کی خدمت میں سندھی زبان میں قرآن مجید اور نہج البلاغہ کا ترجمہ بھی پیش کیا۔
2 days ago | [YT] | 844
View 6 replies
Maulana Kumail Mehdavi
حوزہ علمیہ نجف اشرف کے انسٹیٹیوٹ
"معھد القرآن الکریم و الاحادیث الشریفہ" کی دعوت پر
اساتذہ کرام اور علماء سے ملاقات
متشکر ہوں کہ علمائے نجف اشرف نے بے پناہ عزت و اکرام سے نوازا۔
اساتذہ و طلباء سے علمی و تبلیغی امور پر گفتگو رہی۔
2 days ago | [YT] | 542
View 8 replies
Maulana Kumail Mehdavi
نجف اشرف میں مولود کعبہ کے جشن کی خوشیاں
4 days ago | [YT] | 615
View 8 replies
Maulana Kumail Mehdavi
13 رجب ضریح مبارک مولا علی علیہ السلام کے پاس
نجف اشرف ❤️
1 week ago | [YT] | 1,800
View 29 replies
Maulana Kumail Mehdavi
نجف اشرف سے جشنِ مولود کعبہ مبارک ہو 💜
1 week ago | [YT] | 1,133
View 18 replies
Maulana Kumail Mehdavi
کربلا کی زیارات کے دوران مولانا عرفان بہلول صاحب کے ساتھ
سال نو مبارک ہو
1 week ago | [YT] | 881
View 11 replies
Maulana Kumail Mehdavi
سامرہ کے حرم میں نمازِ جماعت اور زیارات
1 week ago | [YT] | 282
View 4 replies
Maulana Kumail Mehdavi
Karbala Update
3 Days Majalis at
Hussainiyah of Hotel Hameed
(Near Khaimagah Gents Entry)
1 week ago | [YT] | 328
View 10 replies
Load more