Maulana Kumail Mehdavi

Official page of Maulana Kumail Mehdavi


Maulana Kumail Mehdavi

حرم امام حسین علیہ السلام میں ذکرِ مولا کا شرف حاصل ہوا۔
اللّٰہ تعالٰی آپ اور ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے اور پھر سے مولا کی بارگاہ میں حاضری عطا فرمائے۔
الٰہی آمین۔

17 hours ago | [YT] | 201

Maulana Kumail Mehdavi

سہ روزہ مجالس شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
مولانا کمیل مہدوی
بمقام: میلبرن، آسٹریلیا

1 day ago | [YT] | 245

Maulana Kumail Mehdavi

Jashn e Anwaar e Shaban
UK & Europe Schedule of
Maulana Kumail Mehdavi

Details in the poster.

2 days ago | [YT] | 140

Maulana Kumail Mehdavi

کربلا میں جشنِ انوار رجب
مولانا کمیل مہدوی

3 days ago | [YT] | 485

Maulana Kumail Mehdavi

مسجدِ سہلہ میں اعمال و ذکر امام زمانہ عجل اللہ فرجہ

یہ مسجد ظہور امام کے بعد امام زمانہ (ع) کا گھر بنے گی۔

موجودہ فقہاء کے مطابق مسجدِ سہلہ میں بھی مسافر کو اختیار ہے کہ وہ قصر یا مکمل نماز پڑھے۔

اس مسجد میں مقام عبادت امام زین العابدین علیہ السلام و امام جعفر صادق علیہ السلام بھی ہے۔ اسی مسجد میں انبیاء و صالحین کی عبادت کے مقامات بھی ہیں۔

3 days ago | [YT] | 266

Maulana Kumail Mehdavi

حسینی سفارتخانہ ملیر کراچی میں مجلسِ برسی سے مولانا کمیل مہدوی کا خطاب
اللّٰہ تعالٰی مرحومین کو شفاعت اہلبیت علیہم السلام سے بہرہ مند فرمائے۔

4 days ago | [YT] | 501

Maulana Kumail Mehdavi

مولانا کمیل مہدوی کی رہنمائی میں زیارت کا اگلا گروپ
عید الفطر کربلا میں انشاء اللہ
تفصیلات پوسٹر میں ملاحظہ فرمائیے۔

6 days ago | [YT] | 302

Maulana Kumail Mehdavi

نجف اشرف میں مقیم صوبہ سندھ سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام مولانا عبد الرسول اور مولانا عبد المالک ملاقات کے لئے تشریف لائے۔
انہوں نے مولانا کمیل مہدوی کی خدمت میں سندھی زبان میں قرآن مجید اور نہج البلاغہ کا ترجمہ بھی پیش کیا۔

6 days ago | [YT] | 930

Maulana Kumail Mehdavi

حوزہ علمیہ نجف اشرف کے انسٹیٹیوٹ
"معھد القرآن الکریم و الاحادیث الشریفہ" کی دعوت پر
اساتذہ کرام اور علماء سے ملاقات
متشکر ہوں کہ علمائے نجف اشرف نے بے پناہ عزت و اکرام سے نوازا۔
اساتذہ و طلباء سے علمی و تبلیغی امور پر گفتگو رہی۔

1 week ago | [YT] | 549

Maulana Kumail Mehdavi

نجف اشرف میں مولود کعبہ کے جشن کی خوشیاں

1 week ago | [YT] | 616