Gulzar Atif Official

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم دوستو!
یہ میرا آفیشل یوٹیوب چینل ہے اور اس چینل کے زریعے میں آپ لوگوں تک ہر مناسبت پر قصیدے ، منقبت، نعت اور دیگر اسلامک ویڈیوز وغیرہ پہنچاتا رہوں گا امید ہے کہ آپ لوگ میرے ویڈیوذ شوق سے دیکھتے اور پسند کرتے ہوں گے اور لایک ، شیر اور سبسکرائب بھی کرتے رہیں۔
بہت بہت شکریہ 🙏
#Balti#Qasida#Purgi#Qasida#Urdu #Manqabat#NaatShareef#Munajaat#Noha
#Marsiya#Islamic#videos