M A Rizvi 92 Production

🌹❤️السلام علیکم ❤️🌹
میں آپ کو اپنے چینل "M A Rizvi 92" پر خوش آمدید کرتا ہوں
ہمارے چینل کا مقصد آپ تک حضرت علامہ مولانا خادم حسین رضوی اور قائد ملت اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی کا پیغام پہنچانا ہے.
ہمارا مشن رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ناموس پر پہرہ دینا اور ختمِ نبوت صل اللہ علیہ والہ وسلم کی حفاظت کرنا ہے.
ہم رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے دین کو تخت پر لانا چاہتے ہیں تاکہ انصاف ہر امیر غریب کو یکساں میسر ہو، حق حقدار تک پہنچے، اقلیتیں محفوظ ہوں،
ہر کوئی اپنے دائرہ کار میں رہ کر پاکستان کی ترقی کیلئے کام کرے، ہر شہری کو یکسر حقوق میسر ہوں، تعلیم سب کیلئے برابر ہو،
آئیں اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں
آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی کے نشان کو دبانا نہ بھولیں
❤️🌹🌹جزاک اللہ🌹🌹❤️.