Dr. Muzammil Ayub Mehar

اس چینل پر آپ کو چائلڈ ہیلتھ کیئر سے متعلق معلوماتی مواد ملے گا۔
لیکن یاد رہے کہ یہ تمام ویڈیوز صرف معلوماتی مقصد کے لیے ہیں تاکہ والدین کو روزانہ کی بنیاد پر بچوّں کی صحت کے حوالے سے پیش آنے والے معاملات میں آگاہی اور راہنمائی میسر ہو۔ اسے ڈاکٹر سے چیک اپ اور علاج کا متبادل نہیں سمجھا جانا چاہیے۔ ہم پرزور مشورہ دیتے ہیں کہ اگر آپ کا بچہ بیمار ہے تو اپنے ڈاکٹر سے طبی مشورے کے بعد ہی علاج شروع کریں۔

طبی مشاورت/علاج کیلئے:
ڈاکٹر مزمل ایوب مہر
 علی فیملی کلینک 
سیالکوٹ روڈ، ونیہ موڑ، نزد مغل چوک، گوجرانوالہ
maps.app.goo.gl/1siuDLgxa7Tij1mA6
 +92 302 3999054
 +92 345 1601000

آن لائن طبی مشاورت کے لیے:
www.marham.pk/doctors/gujranwala/general-physician…