السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

"قصہ گو" میں آپ کا خیرمقدم ہے! 🌙✨

یہ چینل آپ کے لیے لایا ہے: 📜 انبیاء کرام علیہم السلام کے سبق آموز واقعات 🛡️ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ایمان افروز داستانیں 🕌 اسلامی تاریخ کے سچے اور عبرت انگیز قصے

ہمارا مقصد: نسلِ نو کو اپنے عظیم دینی ورثے اور اسلامی تاریخ سے جوڑنا اور ایمان کو تازہ کرنا ہے 。

🔔 اسلامی کہانیاں اور سچے واقعات سننے کے لیے ہمارے چینل "قصہ گو" کو ابھی Subscribe کریں!

جزاکم اللہ خیراً!