انسان جب ایک دفعہ اندر سے ٹوٹ جائے۔۔۔تو پھر اسے کیسا بھی ماحول میسر ہو۔۔۔کتنے ہی چاہنے والے آس پاس موجود ہوں۔۔۔کتنی ہی محبت نچھاور کر دو۔۔۔وہ کبھی بھی خوش نہیں ہو سکتا۔۔۔بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جو اس مسکراہٹ کے پیچھے چھپے دکھ درد اور کرب کو پہچان سکیں۔۔۔!!