IshqERasool Studio

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
یہ چینل Ishq-e-Rasool Studio حضور نبی کریم ﷺ سے محبت، عقیدت اور روحانی سکون کا ایک چھوٹا سا ذریعہ ہے۔
یہاں آپ کو خوبصورت نعتِ رسول ﷺ، دل کو چھو لینے والی آوازیں اور ایمان کو تازہ کرنے والا کلام ملے گا۔
دعا (عربی):
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰى لَهُ
ترجمہ:
اے اللہ! ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ اور ان کی آل پر ایسی رحمت نازل فرما جیسی تو پسند فرماتا ہے اور جس سے تو راضی ہو۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ نصیب فرمائے،
اور مدینہ منورہ کی حاضری ہر مسلمان کے نصیب میں لکھ دے۔ آمین 🤲
اگر آپ کے دل میں بھی عشقِ رسول ﷺ بستا ہے تو
Ishq-e-Rasool Studio کو
🔔 Subscribe کریں
🔔 Bell icon دبائیں
اور اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
جزاکم اللہ خیراً 🌹