IshqERasool Studio

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
یہ چینل Ishq-e-Rasool Studio حضور نبی کریم ﷺ سے محبت، عقیدت اور روحانی سکون کا ایک چھوٹا سا ذریعہ ہے۔
یہاں آپ کو خوبصورت نعتِ رسول ﷺ، دل کو چھو لینے والی آوازیں اور ایمان کو تازہ کرنے والا کلام ملے گا۔
دعا (عربی):
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلٰى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ كَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰى لَهُ
ترجمہ:
اے اللہ! ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ اور ان کی آل پر ایسی رحمت نازل فرما جیسی تو پسند فرماتا ہے اور جس سے تو راضی ہو۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ نصیب فرمائے،
اور مدینہ منورہ کی حاضری ہر مسلمان کے نصیب میں لکھ دے۔ آمین 🤲
اگر آپ کے دل میں بھی عشقِ رسول ﷺ بستا ہے تو
Ishq-e-Rasool Studio کو
🔔 Subscribe کریں
🔔 Bell icon دبائیں
اور اس پیغام کو دوسروں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں۔
جزاکم اللہ خیراً 🌹


IshqERasool Studio

*آپ سب کو جمعہ مبارک ہو* ♥️💫

1 month ago | [YT] | 3

IshqERasool Studio

*آپ سب کو جمعہ مبارک ہو* ♥️💫

1 month ago | [YT] | 5

IshqERasool Studio

والدین زندگی کی اصل دولت ❤️
2. ماں باپ کی محبت – اللہ کی نعمت 🤲
3. بابا دل، ماں دھڑکن 💖
4. والدین: جنت کا راستہ 🌸
5. ماں باپ کی دعا، زندگی کی کامیابی ✨
6. جن کے پاس والدین ہیں، وہ امیر ہیں 💫
7. ماں باپ کا سایہ، اللہ کی رحمت
Sub log ameen lakha

1 month ago | [YT] | 1

IshqERasool Studio

Chand Raat Mubarak ho sub ko

1 month ago | [YT] | 3

IshqERasool Studio

21 Ramadan | Youm-e-Shahadat Hazrat Ali (A.S) Status | IshqERasoolStudio.1 🕌🚩

1 month ago | [YT] | 34

IshqERasool Studio

رمضان مبارک
رمضان المبارک کی دسویں سحری مبرک ہو ❤️‍🩹

2 months ago | [YT] | 3

IshqERasool Studio

رمضان مبارک
سحری میں برکت ہے ♥️💫

2 months ago | [YT] | 18

IshqERasool Studio

Ramzanmubarak
درودِ پاک
​اللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرٰھِیْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرٰھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

2 months ago | [YT] | 22

IshqERasool Studio

*شبِ جمعہ کا درود✨✨*

2 months ago | [YT] | 10

IshqERasool Studio

_رمضان کی خوشبو دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، گویا اس کی آمد کا اعلان ہو رہا ہو۔ اے اللہ! ہمیں رمضان تک بہترین حال میں پہنچا دے۔آمین یا رب العالمین_❤️🫶🤗

2 months ago | [YT] | 4