Mufti Mehrullah Nomani

مفتی مہراللہ نعمانی کے آفیشل یوٹیوب چینل میں خوش آمدید۔

یہ چینل شریعتِ مطہرہ کی روشنی میں مستند دینی معلومات کی ترویج کے لیے وقف ہے۔
یہاں آپ کو قرآن مجید کی تفسیر، اسلامی لیکچرز، دینی اصلاحی بیانات اور روزمرہ کے شرعی مسائل کے شریعت کے مطابق حل پیش کیے جاتے ہیں۔

ہمارا مقصد خالص اسلامی تعلیمات کو عام کرنا اور افراد و معاشرے کی زندگی کو اسلام کے اصولوں کے مطابق بہتر بنانا ہے۔

مستند دینی رہنمائی اور باوقار تعلیمی مواد کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔