Mufti Mehrullah Nomani

مفتی مہراللہ نعمانی کے آفیشل یوٹیوب چینل میں خوش آمدید۔

یہ چینل شریعتِ مطہرہ کی روشنی میں مستند دینی معلومات کی ترویج کے لیے وقف ہے۔
یہاں آپ کو قرآن مجید کی تفسیر، اسلامی لیکچرز، دینی اصلاحی بیانات اور روزمرہ کے شرعی مسائل کے شریعت کے مطابق حل پیش کیے جاتے ہیں۔

ہمارا مقصد خالص اسلامی تعلیمات کو عام کرنا اور افراد و معاشرے کی زندگی کو اسلام کے اصولوں کے مطابق بہتر بنانا ہے۔

مستند دینی رہنمائی اور باوقار تعلیمی مواد کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔


Mufti Mehrullah Nomani

آپ کے شرعی مسائل اور مفتی صاحب کے جوابات!
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
زندگی کے روزمرہ معاملات، عبادات، تجارت یا دیگر مسائل میں مستند شرعی رہنمائی حاصل کرنے کے لیے اپنا سوال اس پوسٹ کے تبصروں میں لکھیں۔
نوٹ: پورے ہفتے کے اہم سوالات جمع کر کے، ان کے تفصیلی جوابات ہر اتوار رات 8:30 بجے خصوصی ویڈیو میں دیے جائیں گے۔
ابھی اپنا سوال لکھیں اور مفتی صاحب کے چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں تاکہ اہم ویڈیوز آپ سے رہ نہ جائے!
#MuftiMehrullahNomani #MuftiMehrullah #مفتی_مہراللہ_نعمانی #مفتی_مہراللہ #MehrullahNomani #شرعی_مسائل #فتوی #دینی_رہنمائی #مسائل_اور_جوابات #AskMufti #ShariMasail #IslamicQA #FatwaOnline #SundaySpecial #WeeklyQA #LiveQA #اتوار_خصوصی_نشست #سوال_و_جواب #IslamicVideo #UrduBayan #IslamicPost #Deen #Islam #اسلامی_معلومات

2 months ago | [YT] | 19