Karwane Ibne Abbas

Hi welcome to my channel Karwane Ibne Abbas Official....

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌹.

آپ پر اللہ تعالی کی برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں۔

خوش آمدید ،، آپ سبھی حضرات دوستوں اور پیاری بہنوں کا ہمارے یوٹیوب چینل "KARWANE IBNE ABBAS " پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خیرمقدم اور پرزور استقبال کرتے ہیں۔

ہمارے چینل پر تشریف لانے کے لئے آپ سبھی کا بہت بہت شکریہ

دوستوں اس چینل کا اصل مقصد ہے آسان زبان میں دین کی باتوں کو عالم کے ہر کونے تک پہنچانا ہے، حمد ونعت ونظم، بیانات اور مکاتب و مدارس کے پروگرام اس چینل پر پیش کیے جائیں گے ، ان شاء اللہ
بس اب اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمارے اس عمل کو قبول فرمائیں آمین۔

سب سے پہلے آپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور گھنٹی کو بھی دبادیں تاکہ اپلوڈ ہوتے ہی ہماری ہر ویڈیوز کا نوٹیفیکیشن آپ کے پاس
سب سے پہلے پہنچ سکے۔

youtube.com/@karwaneibneabbas90799
𝐏𝐋𝐄𝐀𝐒𝐄 𝐒𝐇𝐀𝐑𝐄 & 𝐒𝐔𝐁𝐒𝐂𝐑𝐈𝐁𝐄 𝐓𝐇𝐄 𝐂𝐇𝐀𝐍𝐍𝐄𝐋

♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ     ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ