PGS E-LEARNING

✅حکومت اور تعلیمی بورڈز میں ہم آہنگی نہ ہو سکی

✅تعلیمی بورڈ کو رزلٹ جاری کرنے کے لیے کابینہ کمیٹی کی منظوری کا انتظار

✅تمام بچوں کو پاس کرنے کی پالیسی تاحال تعلیمی بورڈ کو نہ دی جا سکی

✅میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی نئی تاریخوں کا اعلان تاحال نہ کیا گیا

✅ماہرینِ تعلیم کا حکومت سے جلد پالیسی جاری کرنے کا مطالبہ

4 years ago | [YT] | 4