Zidane Hamid
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیاجب بھی اس شہر کی تاریخِ وفا لکھے گیمیراماتم اِسی چپ چاپ فضاء میں ہوگامیرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی
4 years ago | [YT] | 17
Zidane Hamid
مطمئن ہوں کہ مجھے یاد رکھے گی دنیا
جب بھی اس شہر کی تاریخِ وفا لکھے گی
میراماتم اِسی چپ چاپ فضاء میں ہوگا
میرا نوحہ اِنہی گلیوں کی ہوا لکھے گی
4 years ago | [YT] | 17