جعفر ایکسپریس بولان سِبی آپریشن کی مکمل درست تفصیلات 👇🏼 آپریشن پاک فوج کی ضرار کمپنی نے سر انجام دیا ✅ کل 28 لوگ شہید ہوئے جن میں 27 آرمڈ فورسز کے تھے جو یرغمال بنائے گئے تھے اور 1 جوان FC کا دوران آپریشن شہید ہوا ✅ ابھی تک FC کے 2 اہلکار مسنگ ہیں جن کا تعلق سابق 63 ونگ سے تھا ✅ کل 16 لوگ زخمی ہوئے ہیں جن میں 1 ضرار کمپنی کا جوان، 8 پاک فوج کے یرغمال بنائے گئے جوان، FC کا 1 اہلکار، ریلوے پولیس کے 2 اہلکار اور 4 سویلین ہیں ✅ کل بازیاب کروائے گئے لوگ 346 جن میں سے 168 پہلے اور 178 بعد بازیاب کروائے گئے ✅ کل جہنم واصل کئے گئے دہشتگرد 36 جن میں ضرار کمپنی نے 8 جہنم واصل کئے، SSG SOW سنائپرز نے 3 اور 25 دہشتگردوں کو UCAV اسٹرائیک کے زریعے جہنم واصل کیا گیا ✅
fahad rafiq
جعفر ایکسپریس بولان سِبی آپریشن کی مکمل درست تفصیلات 👇🏼
آپریشن پاک فوج کی ضرار کمپنی نے سر انجام دیا ✅
کل 28 لوگ شہید ہوئے جن میں 27 آرمڈ فورسز کے تھے جو یرغمال بنائے گئے تھے اور 1 جوان FC کا دوران آپریشن شہید ہوا ✅
ابھی تک FC کے 2 اہلکار مسنگ ہیں جن کا تعلق سابق 63 ونگ سے تھا ✅
کل 16 لوگ زخمی ہوئے ہیں جن میں 1 ضرار کمپنی کا جوان، 8 پاک فوج کے یرغمال بنائے گئے جوان، FC کا 1 اہلکار، ریلوے پولیس کے 2 اہلکار اور 4 سویلین ہیں ✅
کل بازیاب کروائے گئے لوگ 346 جن میں سے 168 پہلے اور 178 بعد بازیاب کروائے گئے ✅
کل جہنم واصل کئے گئے دہشتگرد 36 جن میں ضرار کمپنی نے 8 جہنم واصل کئے، SSG SOW سنائپرز نے 3 اور 25 دہشتگردوں کو UCAV اسٹرائیک کے زریعے جہنم واصل کیا گیا ✅
6 months ago | [YT] | 3