اسلام و عليكم، قادری ساؤنڈ کی جانب سے آپکا شکریہ۔ ہمیی روزانہ کی بنیاد پر مختلف نعت خواں حضرات (بچے، جوان، مرد و خواتین) کی جانب سے گزارشات موصول ہوتی ہیں کہ نعت پڑھنے کا موقع فراہم کیا جائے۔ اس سِلسلے ک مدِنظر رکھتے ہوئے ہمیں آپکی رائے درکار ہے، کیونکہ سامعین ہمارے لئے ایک اعلی مقام رکھتے ہیں، اور ہماری ہمیشہ کوشش رہتی ہے کہ اپنے دیکھنے اور سُننے والوں کی پسند کا خیال رکھا جائے۔ اِسکا مقصد آپ تک نئی آواز لے کر آنا ہے، اور ہزاروں خوبصورت آواز رکھنے والے ثناء خوانوں کو موقع فراہم کرنا ہے۔ اس سلسلے میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔
سوال- اگر قادری ساؤنڈ چینل پر ہفتہ میں ایک دن کسی ایک غیر معروف نعت خواں کی نعت کی ویڈیو پوسٹ کی جائے تو کیا آپ دیکھنا اور سُنن پسند کریں گے؟
Qadri Sound and Video
اسلام و عليكم،
قادری ساؤنڈ کی جانب سے آپکا شکریہ۔
ہمیی روزانہ کی بنیاد پر مختلف نعت خواں حضرات (بچے، جوان، مرد و خواتین) کی جانب سے گزارشات موصول ہوتی ہیں کہ نعت پڑھنے کا موقع فراہم کیا جائے۔
اس سِلسلے ک مدِنظر رکھتے ہوئے ہمیں آپکی رائے درکار ہے، کیونکہ سامعین ہمارے لئے ایک اعلی مقام رکھتے ہیں، اور ہماری ہمیشہ کوشش رہتی ہے کہ اپنے دیکھنے اور سُننے والوں کی پسند کا خیال رکھا جائے۔ اِسکا مقصد آپ تک نئی آواز لے کر آنا ہے، اور ہزاروں خوبصورت آواز رکھنے والے ثناء خوانوں کو موقع فراہم کرنا ہے۔
اس سلسلے میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔
سوال- اگر قادری ساؤنڈ چینل پر ہفتہ میں ایک دن کسی ایک غیر معروف نعت خواں کی نعت کی ویڈیو پوسٹ کی جائے تو کیا آپ دیکھنا اور سُنن پسند کریں گے؟
1 year ago | [YT] | 801