Achi baat hai. Sab ko maoqa milna chaheay. Maqsad to Hazarat Muhammad s.a.w ka zikr in ki Tareef ka aam krna hai.
1 year ago | 3
🥰 Masha Allah jazak Allah 🥰 Muhammad Hamza naat khawan Rawalpindi
1 year ago | 1
ایسے اقدامات کی سخت ضرورت ہے جب تک ہم موقع فراہم نہیں کریں گے نو سخنوروں کو کیسے مضبوطی مل پائے گی لہذا ضروری ہے ایسے مشن پر کام کرنا مولیٰ تمکو سلامتی بخشے یہ دعا ہے ہماری شاد رہیں خسرو نظامی علیمی ،ہند
1 year ago | 5
جی بالکل ہونا چاہیے تاکہ جو اچھا پڑھنے والے ہیں انکا بھی کسی کو پتا چلے۔
1 year ago | 2
Mera ustad g All hajj qari shahid mahmood qadri sb ki new naat upload kar diyea karo🥰🥰
1 year ago | 4
جی ماشااللہ مجھے بھی بہت نعت پڑھنے کا شوق ہے اگر اتنا بڑا پلیٹ فارم حضور کے ثنا خوانوں کو ملتا ہے تو بہت اچھی بات ہے اللہ پاک قادری ساؤنڈ کو مزید عزتوں سے نوازے آمین ۔
1 year ago (edited) | 5
Allah ka deedar Muhammad pay sajda to gunband e khazra is Deen of Allah from azl by Allah
1 year ago | 2
Aoa G bilkul yeh bht achy baat h q k me kuhd naat ka shoqeen hn or me b Ustad Naat Khawan k shafqat me naat prhny k hasrat rakhta hn
1 year ago
| 3
جی کیوں نہیں ، ماشاءاللہ بہت اچھا اقدام ہوگا ، مجھے نعت پڑھنے کا شوق ہے ، اگر موقع میسر آجاۓ تو بہت نوازش ہوگی ۔ اللہ کریم آپ کے معاملات آسانیاں پیدا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق و ہمت عطا فرمائے آمین
1 year ago
| 4
جی ماشاءاللہ بلکل ھونا چاھیے تاکہ جو اچھا پڑھنے والے ہیں انکی حوصلہ افزاٸ ھو
1 year ago | 0
Qadri Sound and Video
اسلام و عليكم،
قادری ساؤنڈ کی جانب سے آپکا شکریہ۔
ہمیی روزانہ کی بنیاد پر مختلف نعت خواں حضرات (بچے، جوان، مرد و خواتین) کی جانب سے گزارشات موصول ہوتی ہیں کہ نعت پڑھنے کا موقع فراہم کیا جائے۔
اس سِلسلے ک مدِنظر رکھتے ہوئے ہمیں آپکی رائے درکار ہے، کیونکہ سامعین ہمارے لئے ایک اعلی مقام رکھتے ہیں، اور ہماری ہمیشہ کوشش رہتی ہے کہ اپنے دیکھنے اور سُننے والوں کی پسند کا خیال رکھا جائے۔ اِسکا مقصد آپ تک نئی آواز لے کر آنا ہے، اور ہزاروں خوبصورت آواز رکھنے والے ثناء خوانوں کو موقع فراہم کرنا ہے۔
اس سلسلے میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔
سوال- اگر قادری ساؤنڈ چینل پر ہفتہ میں ایک دن کسی ایک غیر معروف نعت خواں کی نعت کی ویڈیو پوسٹ کی جائے تو کیا آپ دیکھنا اور سُنن پسند کریں گے؟
1 year ago | [YT] | 801