Islamic girl 786

حدیث قدسی:‪@IslamicGirl2037‬ ‪@shoaib10‬ ‪@edge7679AJH‬ ‪@Islamicgir_l834‬

اے آدم کے بیٹے! میری عبادت کے لئے فارغ ہوجا، میں تیرے دل کو استغنا (بے نیازی) سے بھر دوں گا اور تیرا فقر (محتاجی) دور کر دوں گا. اور اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرے دل کو مصروفیت سے بھر دوں گا، اور تیرا فقر دور نہیں کروں گا.

ماجہ 4107
(ترمذی 2466؛ مشکوٰۃ 5172)

قالَ النبی ﷺ:

(1) جو شخص لوگوں کی ناراضگی کے ساتھ، الله تعالیٰ کو راضی کر لیتا ہے، الله تعالیٰ اُس کے لئے کافی ہوجاتا ہے،
(2) اور جو شخص لوگوں کی رضا مندی کی وجہ سے الله تعالیٰ کو ناراض کرتا ہے، تو الله تعالیٰ اُسے لوگوں کے سپرد کر دیتا ہے.

ابن حبان 277، 276
(ترمذی 2414)

1 month ago | [YT] | 8