Miss Einstein

"السلام علیکم! 😊
میں نے اپنے چینل پر ایک نیا Programming کورس شروع کیا ہے۔
یہ کورس بالکل beginners کے لیے ہے، جہاں آپ step by step coding سیکھیں گے 🚀

🔹 سب سے پہلے ہم Basics سے شروع کریں گے
🔹 پھر Practical examples اور projects کریں گے

1 month ago | [YT] | 3