strong beti

بات بات پر روٹھ جانے سے انسان اپنا وقار کھو دیتا ہے۔۔۔ جبکہ اعلی ظرف شخص سے ہر ایک محبت کرتا ہے۔۔۔

بات بات پر بگڑ جانا
عزت گنوانے،وقت ضائع کرنے، اپنا مذاق بنانے،
کے مترادف ہے۔۔۔ کسی سے روٹھنے کے لیے ٹھوس وجہ کا ہونا ضروری ہے۔۔۔ جو لوگ بات بات پر روٹھ کر یہ امید رکھتے ہیں کہ ان کو منایا جائے گا وہ امید ٹوٹنے پر بلاوجہ غمگین رہتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں کو ضائع کرتے ہیں

کاش کہ ہم اپنے آقا و مولی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت پاک سے یہ پیغام لے لیں کہ کبھی اپنی ذات کے لیے کسی سے ناراض نہ ہوں۔ کسی پر غصہ نہ کریں۔۔۔ ہماری محبتیں، ہماری نفرتیں سب دین کے لیے ہوں۔۔۔ معاف کردینا ہماری عادت و پہچان ہو۔ ۔۔۔۔ ۔ پلیز چینل کو سبسکرائب کر دیں

1 month ago | [YT] | 4



@IbtisamAhmed-m2v

❤❤❤❤

1 month ago | 0  

@7arkar

✨🌙

1 month ago | 0  

@ChandAli-v4m

Very nice

1 month ago | 1