Shohada e Pakistan Official

انا لِلّٰہ وانا الیہ راجعون 💔

ضلع کرم :

مرغان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر
فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ ۔۔۔

دہشتگردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی خیبر کے نائیک ماحد زادہ یوسفزئی شہید ہو گئے۔

اللّٰہ تعالیٰ شہید نائیک ماحد زادہ یوسفزئی کی شہادت قبول فرمائے آمین 🤲

7 months ago | [YT] | 48